فورسز کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ عسکریت پسند علاقے میں رو پوش ہیں۔ اس کے بعد فورسز نے کیلر کے یارون علاقے کو محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا اس دوران عسکریت پسندوں اور فورسز کے درمیان تصادم شروع ہوا۔
آخری اطلاع ملنے تک طرفین میں زبردست گولیوں کا تبادلہ جاری تھا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔