ETV Bharat / briefs

وی وی پیٹ سے انتخابی نتائج میں تاخیر کا امکان - الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا کہ اگر وی وی پیٹ کی 50 فیصد پرچیوں کو ملایا جائے تو انتخابات کے نتائج میں پانچ روز کی تاخیر ہوسکتی ہے۔

وی وی پیٹ کی پرچیاں ملانے سے انتخابی نتائج میں تاخیر کے امکان
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 2:52 PM IST

وی وی پیٹ کی پرچیوں کو ملانے کے پیش نطر الیکشن کمیشن نے عدالت عظمیٰ کو اس بات کی جانکاری دی ہے۔

واضح رہے کہ حزب مخالف پارٹیوں نے الیکشن کمیشن سے اس 50 فیصد وی وی پیٹ کی پرچیوں کو ملانے کی درخواست کی تھی، اسی درخواست کے جواب میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ ایسا کرنے سے لوک سبھا انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے۔

کمیشن نے کہا کہ ایسا کرنا ممکن نہیں، کیوں کہ اس کے لیے بڑی تعداد میں ٹریڈ اسٹاف کی ضرورت ہوگی، اور ساتھ ہی گنتی کسی چھوٹے ہال میں نہیں کی جاسکے گی، کیوں کہ کچھ ریاستوں میں بڑے ہالز کی کمی ہے۔

حزب مخالف پارٹیوں کاکہنا ہے کہ اگر 50 فیصد وی وی پیٹ کی پرچیوں کا ملان کیا گیا تو اس سے الیکشن کمیشن کی ساخت بھی مضبوط ہوگی، اور عوام کا بھروسہبھی برقرار رہے گا۔

خیال رہے کہ ملک میں 10.35 لاکھ ای وی ایم مشینز ہیں۔

Intro:Body:

elections commission 50 percent vvpat slip tally is not possible with evm election commission

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.