ETV Bharat / briefs

الیکشن کمیشن کی توجہ جنوبی24 پرگنہ پرمرکوز

author img

By

Published : May 13, 2019, 4:23 PM IST

مغر بی بنگال میں آئندہ 19 مئی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کی پولنگ کے دوران الیکشن کمیشن کی تمام تر توجہ جنوبی 24 پرگنہ پر مرکوز ہوگی۔

الیکشن کمیشن کی توجہ جنوبی24 پرگنہ پرمرکوز

کولکاتا میں ڈپٹی الیکشن کمیشن سدیپ جین کی قیادت میں ہوئی اہم میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔
میٹنگ میں کل 42 پارلیمانی حلقے کے تمام آبزورموجود تھے۔ مغر بی بنگال میں اب تک 38 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات ہو چکے ہیں جبکہ چار پارلیمانی حلقوں میں انتخابات ہونے باقی ہیں۔
ڈپٹی الیکشن کمیشن سدیپ جین نے کہاکہ مغر بی بنگال میں اب تک ہونے والے تمام مراحل کے انتخابات پرُامن رہے۔امید ہے کہ ساتویں اور آ خری مر حلے کی پولنگ بھی پرُامن طریقے سے گزرجائے گی۔
سدیپ جین کاکہنا ہے کہ آئندہ19 مئی کو ہونے والے ساتویں اور آ خری مرحلے کی پولنگ کے دوران الیکشن کمیشن کی تمام ترتوجہ ضلع جنوبی 24 پر گنہ پر مرکوز ہوگی۔
سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان انتخابات کرائے جائیں گے۔صدفیصد پولنگ بوتھوں پر مرکزی فورسز کے جوانوں کو تعینات ہوں گے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.