ETV Bharat / briefs

الیکشن کمیشن نے مینکا گاندھی کو متنبہ کیا - code of conduct

انتخابی کمیشن نے خواتین واطفال ترقی کی مرکزی وزیر مینکا گاندھی کو اترپردیش کے سلطانپور میں کی گئی تقریر کو انتخابی ضابطہ اخلاق کے خلاف ورزی قرار دیا ہے اور اس کے لیے انھیں متنبہ کیا کہ مستقبل میں اس کا اعادہ نہ کرنے کی ہدایت دی ہے ۔

الیکشن کمیشن نے مینکا گاندھی کو متنبہ کیا
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 6:54 PM IST

کمیشن نے سلطانپور کے سرکوڑا گاؤں میں مینکا گاندھی کے 14اپریل کو انتخابی ریلی کے دوران کی گئی تقریر کی ویڈیوکلپ کا مطالعہ کیا اور نتیجہ اخذ کیا کہ انھوں نے اپنی تقریر میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے ۔

الیکشن کمیشن نے مینکا گاندھی کو متنبہ کیا
الیکشن کمیشن نے مینکا گاندھی کو متنبہ کیا

واضح رہے کہ 16اپریل کو کمیشن نے گاندھی پر ایک دیگر معاملہ میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام میں 48 گھنٹے کے لیے انتخابی مہم میں حصہ لینے سے روک دیاتھا کمیشن نے مینکا گاندھی کو متنبہ کیا ہے کہ وہ آئندہ اس طرح کی تقریر دوبارہ نہ کریں ۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.