ETV Bharat / briefs

ممتا کی بایو پک کوسوشل میڈیا سے ہٹانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے سختت کارروا ئی کرتے ہوئےمغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی کی زندگی پربننے والی بایوپک کی نمائش کی تاریخ موخر کرنے اور ٹیزر کوسوشل میڈیا سےہٹانے کی ہدایت دی۔

author img

By

Published : Apr 24, 2019, 12:59 PM IST

ممتا کی فلم باگنی کے ٹیزر کوسوشل میڈیا سے ہٹانے کی ہدایت

مغر بی بنگال میں تعینات چیف الیکٹرول افسر کی ممتا بنر جی کی بائیوپک سے متعلق رپورٹ پر الیکشن کمیشن نے کارروا ئی کر تے ہوئےممتا بنر جی کی زندگی پر بننے والی بائیوپک کے ریلیز کی تاریخ موخرکرنےکے اعلان کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اور یو ٹیوب سے ٹیزر ہٹانے کی بھی ہدایت دی۔
مغر بی بنگال بی جے پی نے ممتا بنرجی پر بننے والی فلم کی نمائش کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی تھی۔ الیکشن کمیشن اس پر کارروا ئی کی۔
الیکشن کمیشن نے کہاکہ سیاسی رہنماوؤں پر بننے والی بائیوپک کو انتخابات کے دوران کسی بھی قیمت پر نمائش کی اجازت نہیں دی جائے گی۔اس طرح کی فلموں سے ذاتی فا ئدہ پہنچنے کا امکان رہتاہے۔انتخابات کے نوٹیفیکشن جاری ہونے کے بعد سے لے کرانتخابات کے نتائج بر آمد ہونے تک سیاسی رہنماوؤں کی زندگی پربننے والی فلموں کی نمائش کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔
واضح رہے کہ تین مئی کو مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی زندگی پر بننے والی فلم کی نمائش ہونے والی تھی لیکن الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کردی۔
اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم مودی جرنی آف اے کومن مین کی نمائش پر پابندی عائدکردی تھی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.