ETV Bharat / briefs

الیکشن کمیشن کا بابل سپریوکے خلاف نوٹس

الیکشن کمیشن نے رکن پارلیمنٹ اور آسنسول سے بی جے پی کے امیدوار بابل سبپریو کے خلاف نوٹس جاری کر دیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 29, 2019, 3:05 PM IST

الیکشن کمیشن کا بابل بسپریوکے خلاف نوٹس

مغر بی بنگال میں جاری چوتھے مرحلے کی پولنگ کے دوران آسنسول پا رلیما نی حلے میں بی جے پی کے امیدوار بابل پر الیکشن ڈیوٹی پر تعینات افسران کو دھمکانے کی شکا یت درج کرائی گئی تھی ۔الیکشن کمیشن اسی شکایت پر آ گے کارروا ئی کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا اور جلد سے جلد جواب دینے کی ہدایت دی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق رکن پا رلیمنٹ اور بی جے ہی کے امیدوار بابل سپر یو کے خلاف مسلسل شکایت آ رہی تھی۔ الیکشن کمیشن نے بابل سپر یو کو انتباہ کیا تھا۔ ان پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑا۔بابل نے زیڈ پلس سیکورٹی کا غلط فائدہ اٹھایا ہے۔اس کے علاوہ پولنگ بوتھ کے 100 میٹر کے اندر اپنے حامیوں کے ساتھ گھومتے رہے ہیں۔

دوسری طرف بابل سپر یو کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حکمراں جماعت کے دبایو کی وجہ سے میرے خلاف کارروا ئی کی ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.