کانگریس کے رہنما پردیپ بھٹا چاریہ نے کہاکہ مغربی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے دوران ریکارڈ توڑ تشدد کے واقعات رونما ہو ئے ہیں۔ اس سے پہلے مغر بی بنگال میں انتخابات کے دوران اتنے تشدد کے واقعات کبھی رونما نہیں ہوئے تھے۔
الیکشن کمیشن کی کار کرد گی پر تنقید کرتے ہوئے کانگریسی رہنما کاکہناہے کہ تمام مرحلوں میں ہونےو الے انتخابات کے دوران مرکزی فورسز کی موجودگی کے باوجود جھڑپیں ہوئیں ہئں۔
مغر بی بنگال کے تمام پولنگ بوتھوں میں صد فیصد مرکزی فورسز رکھنے کا کیا فائدہ ہوا۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن مغر بی بنگال میں پرُامن انتخابات کرانے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہوئی ہے۔ آئندہ بھی اس سے زیادہ امید ہے۔
ریاستی الیکشن کمیشن افسرعرازآفتاب ریاستی حکومت کے اشارے پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا تبادلہ ضروری ہے۔
الیکشن کمیشن پرُامن انتخابات کرانے میں ناکام: کانگریس - پردیپ بھٹاچاریہ
مغربی بنگال پردیش کانگریس کے سنئیر رہنما پردیپ بھٹا چاریہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ریاست میں پرُامن انتخابات کرانے میں پوری طرح سے ناکام رہی ہے۔
کانگریس کے رہنما پردیپ بھٹا چاریہ نے کہاکہ مغربی بنگال میں پارلیمانی انتخابات کے دوران ریکارڈ توڑ تشدد کے واقعات رونما ہو ئے ہیں۔ اس سے پہلے مغر بی بنگال میں انتخابات کے دوران اتنے تشدد کے واقعات کبھی رونما نہیں ہوئے تھے۔
الیکشن کمیشن کی کار کرد گی پر تنقید کرتے ہوئے کانگریسی رہنما کاکہناہے کہ تمام مرحلوں میں ہونےو الے انتخابات کے دوران مرکزی فورسز کی موجودگی کے باوجود جھڑپیں ہوئیں ہئں۔
مغر بی بنگال کے تمام پولنگ بوتھوں میں صد فیصد مرکزی فورسز رکھنے کا کیا فائدہ ہوا۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن مغر بی بنگال میں پرُامن انتخابات کرانے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہوئی ہے۔ آئندہ بھی اس سے زیادہ امید ہے۔
ریاستی الیکشن کمیشن افسرعرازآفتاب ریاستی حکومت کے اشارے پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا تبادلہ ضروری ہے۔
shamsher
Conclusion: