ETV Bharat / briefs

جاپان میں شدید زلزلہ کے جھٹکے - ریکٹرا سکیل

جاپان کے سب سے بڑے جزیرے هونش کے شمال مشرقی حصے میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر 5.2 تھی۔

جاپان میں شدید زلزلہ کے جھٹکے
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 12:47 PM IST

جاپان کے محکمہ موسمیات سائنس نے بتایا کہ زلزلہ کا مرکز صوبہ اباراكي میں 80 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلہ کی وجہ سے کسی قسم کے جان مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور سونامی کی وارننگ بھی جاری نہیں کی گئی ہے۔

جاپان زلزلہ کے فعال علاقے میں واقع ہے جسے’فنگر آف فائر‘ کے طور پر جانا جاتا ہے۔جاپان باقاعدگی سے زلزلہ کے طاقتور جھٹکوں سے متاثر رہتا ہے۔

خیال رہے 2011 میں 9.0 شدت والے زلزلہ اور اس کے بعد آنے والے سونامی کی زد میں آکر 15 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اس کی وجہ سے فوکوشیما ایٹمی پلانٹ حادثہ بھی ہوا تھا۔

Intro:اننت ناگ کے اکنگام علاقے میں فورسز اور ملی عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔

Body:اننت ناگ کے اکنگام علاقے میں فورسز اور ملی عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق 2 سے 3 عسکریت پسند علاقے میں موجود ہو سکتے ہیں
جسکی بنا پر فورسز نے علاقے کا محاصرہ کیا ہے اور گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔ 
دوسری جانب علاقے میں شرپسندوں اور فورسز کے درمیان پتھراو کے واقعات بھی رونما ہونے
وہی ضلع میں انٹرنیٹ خدمات بھی موخر کر دئیے گئے ہیں

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.