ETV Bharat / briefs

فوجی جوان زخمی - solider injured

سرحدی ضلع پونچھ کے دیری ڈبسی علاقے میں ہونے والے دھماکے میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہو گیا۔

فوجی جوان زخمی
author img

By

Published : May 15, 2019, 11:49 PM IST

فوجی ذرائع کے مطابق فوجی اہلکار پٹرولنگ کر رہا تھا اسی اثنا میں اس کا پاؤں مائن پر پڑ گیا اور زور دار دھماکہ ہوا۔
زخمی شدہ جوان کو ادھم پور ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

فوجی ذرائع کے مطابق فوجی اہلکار پٹرولنگ کر رہا تھا اسی اثنا میں اس کا پاؤں مائن پر پڑ گیا اور زور دار دھماکہ ہوا۔
زخمی شدہ جوان کو ادھم پور ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.