ETV Bharat / briefs

سڑک پر پانی جمع ہونے سے راہگیر اور نمازی پریشان

کشن گنج میں واقع بربٹہ مارکیٹ کی اہم سڑک پر پانی جمع ہوجانے سے راہگیر اور نمازیوں کو آمد ورفت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سڑک پر پانی جمع ہونے سے راہگیر اور نمازی پریشان
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 8:00 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے کوچادھامن حلقہ میں واقع بربٹہ مارکیٹ کی اہم سڑک ہے، جس پر بارش کے پانی جمع ہوجانے سے راہگیروں اور نمازیوں کو سخت پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑرہا ہے۔

سڑک پر پانی جمع ہونے سے راہگیر اور نمازی پریشان

واضح رہے کہ سب سے زیادہ پریشانی نمازیوں کو ہوتی ہیں جو نماز کے لیے سڑک میں جمع پانی و کیچڑ کو پار کر واقع مکی مسجد پہنچتے ہیں۔

وہاں کے لوگوں نے سڑک کی اس بدحالی کے لیے رکن اسمبلی کو زمہ دار ٹھہراتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل کے فوجی سیل کے ضلعی صدر غفران عالم فوجی نے سخت نکتہ چینی کی ہے۔

خیال رہے کہ رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے اس صورتحال کے بعد وعوام سے وعدہ کیا کہ سڑک کی بدحالی کی یہ پریشانی ایک ہفتہ سے پہلے درست کردی جائے گی۔

اس سڑک کی بدحالی کے پیش نظر سوشل میڈیا پر رکن اسمبلی سے اور ریاست کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی سخت تنقید کی ہے۔

چوطرفہ مخالفت کے بعد رکن اسمبلی مجاہد نے سڑک درست کرنے کی بات کہ تو دی ہے لیکن دیکھنا دلچسپ یہ ہوگا کہ بربٹہ کی عوام کو ان مسائل سے کب نجات ملتی ہے۔

Intro:بہار : کشن گنج ضلع کے کوچادھامن حلقہ میں واقع بربٹہ مارکٹ کی اہم سڑک پر پانی جمع ہوجانے سے راہگیروں کو آمد ورفت میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. سب سے زیادہ دقت نمازیوں کو ہوتی ہیں جو ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نماز کے لئے سڑک میں جمع پانی و کیچڑ کو پار کر مکی مسجد پہونچتے ہیں. سڑک کی اس بدحالی کے لئے رکن اسمبلی کو زمدار ٹھہراتے ہوئے راشٹریہ جنتا دل کے فوجی سیل کے ضلائی صدر غفران عالم فوجی نے جمکر نشانہ سادھا. جبکہ رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے وعدہ کیا کہ سڑک بدحالی کی یہ پریشانی ایک ہفتہ سے پہلے درست کر دی جائے گی. اس سڑک کی بدحالی کو لیکر سوشل میڈیا پر رکن اسمبلی سے لیکر ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی زبردست کھینچائی ہو رہی ہے. چوطرفہ مخالفت کے بعد رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد نے سڑک درست کرنے کی بات کہ تو دی ہے لیکن دیکھنا دلچسپ یہ ہوگا کہ بربٹہ کی عوام کو اس مصیبت سے کب نجات مل پاتی ہے. دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Bites 1. غفران عالم فوجی ، ضلعی صدر فوجی سیل، آر جے ڈی 2. ماسٹر مجاہد عالم ، رکن اسمبلی ، کوچادھامن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.