ETV Bharat / briefs

ڈی آر ڈی او کی جانب سے گوائڈیڈ بم کا کامیاب تجربہ - ڈی آر ڈی او

ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے 500 کیلو گرام کے گوائڈیڈ بم کا میاب تجربہ کیا ہے۔

ڈی آر ڈی او کی جانب سے گوائڈیڈ بم کا کامیاب تجربہ
author img

By

Published : May 25, 2019, 1:30 PM IST

ڈی آر ڈی او نے یہ تجربہ راجستھان میں پوکھران میں سکھوئی طیارہ کے ذریعہ کیا۔

وزارت دفاع نے بتایا کہ 500 گرام وزنی گوائڈیڈ بم کے تجربہ میں کامیابی حاصل ہوئی جبکہ بم کو مقررہ فاصلے تک پہنچایا گیا اور صحیح نشانہ پر وار کیا گیا۔

گوائڈیڈ بم کے کامیاب تجربہ کے بعد ہندوستانی فضائیہ کی طاقت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.