ETV Bharat / briefs

'ممتاحکومت کی الٹی گنتی شروع' - ارجن سنگھ

بیرکپور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے کہا کہ 'ممتا بنرجی کی حکومت کا زمانہ لد چکاہے۔ ریاستی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔'

ممتاحکومت کی الٹی گنتی شروع
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:43 PM IST

ارجن سنگھ نے کہاکہ بھارت میں انتقامی سیاست کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔شمالی24 پر گنہ میں اس وقت انتقامی کارروا ئی کاسلسلہ جاری ہے۔ریاست کے تمام اضلاع میں بی جے پی کے حامیوں کوموت کاگھاٹ اتاراجارہاہے۔

ممتاحکومت کی الٹی گنتی شروع

رکن پارلیمان نے کہاکہ ممتابنرجی کی حکومت کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ترنمول کانگریس کے حامیوں کے ہاتھوں آ ئے دنوں بی جے پی کے کارکنان مارے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ریاست میں سیاسی بحران کی ذمہ دار وزیراعلیٰ ممتابنر جی ہیں۔ وہ ناکام وزیراعلیٰ ہیں۔ ان کے کنٹرول میں کچھ بھی نہیں ہے۔آئین نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

جھڑپوں میں مارے گئے بی جے پی کے حامیوں کے اہل خانے سے ملاقات کے بعد ارجن سنگھ نے کہاکہ اخلاقی طور پر ممتا بنر جی کی حکومت کو اب اقتدار میں رہنی نہیں چاہیے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.