ETV Bharat / briefs

'امتحان میں ناکام طلبا خودکشی نہ کریں'

ملک بھر میں امتحان میں ناکامی پر طلبا کے خود کشی کرنے کے واقعات آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔

author img

By

Published : Apr 21, 2019, 11:53 PM IST

'امتحان میں ناکام طلبا خودکشی نہ کریں'

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی اجرائی کے بعد ناکام طلبا کی خودکشی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کے سابق وزیر و ٹی آر ایس کے رہنما ہریش راو نے طلبا سے اپیل کی کہ وہ خودکشی نہ کریں۔

انہوں نے ٹویٹ میں والدین اور سرپرستوں سے اپیل کی کہ وہ مارکس کے لیے اپنے بچوں پر دباؤ نہ ڈالیں۔

راو نے ناکامی پر انتہائی اقدام نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ امتحان میں ناکامی سے دنیا ختم نہیں ہوجائے گی۔

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی اجرائی کے بعد ناکام طلبا کی خودکشی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کے سابق وزیر و ٹی آر ایس کے رہنما ہریش راو نے طلبا سے اپیل کی کہ وہ خودکشی نہ کریں۔

انہوں نے ٹویٹ میں والدین اور سرپرستوں سے اپیل کی کہ وہ مارکس کے لیے اپنے بچوں پر دباؤ نہ ڈالیں۔

راو نے ناکامی پر انتہائی اقدام نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ امتحان میں ناکامی سے دنیا ختم نہیں ہوجائے گی۔

Intro:شوکت ڈار۔
ریاست.جموں کشمیر کی سیاست میں تصدق مفتی ایک ایسا نام ہے جو اچانک سیاست میں نمودار ہوا، پھر محض گیارہ ماہ کے اندر اندر ہی پہلے قانون ساز اسمبلی کے رکن اور بعد میں ایک وزیر کے عہدہ پر فائض ہوئے۔ تاہم پی ڈی پی کی حکومت چھن جاتے ہی وہ بھی اچانک دوبارہ گمنام سے ہو گئے۔


Body:شوکت ڈار۔
ریاست کی سیاست میں تصدق مفتی ایک ایسا نام ہے جو اچانک سیاست میں نمودار ہوا، پھر محض گیارہ ماہ کے اندر اندر ہی پہلے قانون ساز اسمبلی کے رکن اور بعد میں ایک وزیر کے عہدہ پر فائض ہوا۔ تاہم پی ڈی پی کی حکومت چھن جاتے ہی وہ بھی اچانک دوبارہ گمنام سے ہو گیا۔
تصدق مفتی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کے چھوٹے بھائی ہیں۔
تصدق مفتی جو پیشہ سے بالی ووڈ میں Cinematographer تھے، کا 19 جون ؁ 2017 کو محبوبہ مفتی نے باضابطہ طور تعارف دیکر پی ڈی پی میں شامل کیا۔
اس کے بعد دسمبر کی 22 تاریخ کو تصدق کو وزیر اعلی کی مدد سے قانون ساز اسمبلی کا رکن بنایا گی۔ اور چند ہی روز بعد 28 دسمبر کو انہوں۔ ے بہ حیثیت ریاستی وزیر برائے سیاحت کی حیثیت سے حلف لیا۔
تاہم 19 جوں 2018 کو پی ڈی پی حکومت ختم ہونے کے بعد سے آج تک وہ پوری طرح سے گمنام ہو گئے ہیں۔ سیاسی ماہرین کا ماننا ہے کہ انہوں نے سیاست سے کنارہ کشی کر لی ہے۔ تاہم پی ڈی پی کے رہنماوں کے مطابق وہ سیاست اور ریاست میں ہیں اور پارٹی کے لئے کام کر رہے ہیں۔
غور طلب ہے کہ جوں سے لیکر آج تک تصدق کو کسی بھی سیاسی یا غیر سیاسی جلسہ اور ریلی وغیرہ میں بھی نہیں دیکھا گیا ہے۔




.





Conclusion:شوکت ڈار۔
ریاست کی سیاست میں تصدق مفتی ایک ایسا نام ہے جو اچانک سیاست میں نمودار ہوا، پھر محض گیارہ ماہ کے اندر اندر ہی پہلے قانون ساز اسمبلی کے رکن اور بعد میں ایک وزیر کے عہدہ پر فائض ہوئے۔ تاہم پی ڈی پی کی حکومت چھن جاتے ہی وہ بھی اچانک دوبارہ گمنام سے ہو گئے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.