ETV Bharat / briefs

خواتین کاشتکاروں میں ویسٹ ڈی کمپوزر تقسیم - مشن شکتی پروگرام منعقد

اس پروگرام کے دوران کاشتکاروں کو حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی مختلف اسکیموں کے سلسلے میں معلومات فراہم کیں اور ضلع میں پرالی نہ جلانے کی بھی تلقین کی۔

خواتین کاشتکاروں میں ویسٹ ڈی کمپوزر تقسیم

author img

By

Published : Oct 30, 2020, 9:40 PM IST

نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر کی تحصیل جیور میں سب ڈویژنل ایگریکلچر آفیسر اور محکمہ زراعت کے عملے کی موجودگی مشن شکتی پروگرام منعقد ہوا۔

اس پروگرام میں محکمہ زراعت اور ضلع انتظامیہ گوتم بدھ نگر نے حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی مختلف اسکیموں کے سلسلے میں معلومات فراہم کیں اور ضلع میں پرالی نہ جلانے کی بھی تلقین کی۔

اس دوران خواتین کاشتکاروں میں ویسٹ ڈی کمپوزر تقسیم کیا گیا اور فصلوں کی باقیات سے کمپوسٹ کھاد بنانے کا طریقہ بھی بتایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.