دنیش ترویدی کاکہناہے کہ انتخابات کے بعد بیرکپور پارلیمانی حلقے میں جاری سیاسی تصادم افسوسناک ہے۔انتخابات کے دوران جو ہوا وہ غلط تھا۔ لیکن انتخابات کے بعد بھی سیاسی جھڑپوں کا سلسلہ جاری نہیں رہنا چاہئے۔
انہوں نے کہاکہ ایوزیشن پارٹیوں کو اس کا خیال رکھناچاہئے۔اس سے عام لوگوں کو نقصان ہوسکتاہے۔سیاسی رہنما عام لوگوں کے لیے ہی انتخابات لڑتے ہیں۔ ہماری وجہ سے انہیں نقصان ہو۔یہ بہت بری بات ہے۔
دنیش ترویدی کے مطابق ترنمول کانگریس کے کارکنان کے خلاف سیاسی انتقام لیا جارہاہے۔ تھانے میں عرض داشت دی ہے۔ ترنمول کے کارکنان کے خلاف حملے کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ اگر مجرموں کی گرفتاری نہیں ہوتی ہے تواس تھانے کا گھیراؤکیاجائے گا۔
دنیش ترویدی کامجرمین کی گرفتاری کامطالبہ
بیرکپور پارلیمانی حلقے میں انتخابات کے بعد جاری سیاسی تصادم کے خلاف سابق وزیر ریلوے اور ترنمول کانگریس کے امیدوار دنیش ترویدی نے مجرموں کی گرفتاری کے لیے تھانے میں عرض داشت پیش دی۔
دنیش ترویدی کاکہناہے کہ انتخابات کے بعد بیرکپور پارلیمانی حلقے میں جاری سیاسی تصادم افسوسناک ہے۔انتخابات کے دوران جو ہوا وہ غلط تھا۔ لیکن انتخابات کے بعد بھی سیاسی جھڑپوں کا سلسلہ جاری نہیں رہنا چاہئے۔
انہوں نے کہاکہ ایوزیشن پارٹیوں کو اس کا خیال رکھناچاہئے۔اس سے عام لوگوں کو نقصان ہوسکتاہے۔سیاسی رہنما عام لوگوں کے لیے ہی انتخابات لڑتے ہیں۔ ہماری وجہ سے انہیں نقصان ہو۔یہ بہت بری بات ہے۔
دنیش ترویدی کے مطابق ترنمول کانگریس کے کارکنان کے خلاف سیاسی انتقام لیا جارہاہے۔ تھانے میں عرض داشت دی ہے۔ ترنمول کے کارکنان کے خلاف حملے کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ اگر مجرموں کی گرفتاری نہیں ہوتی ہے تواس تھانے کا گھیراؤکیاجائے گا۔
news id
Conclusion: