ETV Bharat / briefs

بھارت میں ڈیجیٹل لین دین کے معاملات میں اضافہ

ڈیجیٹل لین دین کی سروس فراہم کرنے والا ادراہ ماسٹر کارڈ نے اعلان کیا ہیکہ  اگلے سال بھارت میں 1 بلین ڈالر( تقریباً سات ہزار کروڑ روپئے) کا سرمایہ کرنے جارہا ہے۔

ڈیجیٹل لین دین میں اضافہ
author img

By

Published : May 17, 2019, 10:44 AM IST

سرمایہ کاری کے ساتھ سائبرتحفظ کو یقینی ببانے کے اقدمات بھی انجام دئے جائیں گے۔ ماسٹر کارڈ کے جنوبی ایشیا ڈپارٹمنٹ کے نائب صدر راجیو کمار نے یہ بات بتائی۔
انھوں نے کہا کہ بھارت میں ڈیجیٹل لین دین میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ عوام اس لین دین کو پسند کررہے ہیں۔
اس وقت بھارت میں 2.5 کروڑ لوگ ڈیجیٹل لین دین کررہے ہیں، اور اگلے دو سال میں یہ تعداد بڑھکر 12.5 کروڑ ہوجائیگی۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.