ETV Bharat / briefs

ملک میں مہاتما گاندھی کے قاتل کی آئیڈیالوجی جیت گئی: دگ وجے

کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ نے آج کہاکہ انہیں اس بات کی فکر ہےکہ ملک میں مہاتما گاندھی کے قاتل کے نظریے کی جیت ہوگئی۔

دگ وجے سنگھ، سینیئر رہنما، کانگریس
author img

By

Published : May 24, 2019, 10:28 PM IST

بھوپال پارلیمانی سیٹ سے کانگریس کےامیدوار کے طور پر شکست کے ایک دن بعد یہاں صحافیوں سے بات چیت کے دوران سنگھ نے کہا کہ وہ جمہوریت میں یقین رکھتے ہیں اور اس ناطے لوک سبھا انتخابات میں فتح حاصل کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد دیتے ہیں۔

دگ وجے سنگھ، سینیئر رہنما، کانگریس

وہیں انہوں نے بی جے پی کی اس کامیابی پر پر کہا کہ' 2014 میں میں پارٹی کا نعرہ 280 سیٹیں پار کرنے کا تھا اور اب تین سو پار کا نعرہ لگایا گیا یا میں یہ جاننا چاہتا ہوں ہو آخر بی جے پی کے پاس اس ایسی کونسی جادو کی چھڑی ہے جس سے یہ کام کیے جا رہے ہیں'۔

وہ بی جے پی کے دیگر جیتنے والے امیدواروں کو بھی مبارکباد دیتے ہیں۔ وہ بھوپال سے جیتنے والی بی جے پی کی امیدوار پرگیا ٹھاکر کو کل ہی مبارکباد پیش کرچکے ہیں۔

دگ وجئے سنگھ نے کہا کہ وہ عوامی حمایت کو تسلیم کرتے ہیں، لیکن ان کی ذاتی تشویش یہ ہے کہ ملک میں مہاتما گاندھی کے قاتل کی آئیڈیالوجی جیت گئی اور امن کے پیامبر مہاتما گاندھی کے نظریے کو شکست ہوگئی۔ یہی ان کی سب سے بڑی ذاتی تشویش ہے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.