ETV Bharat / briefs

'دہلی میں سیکولر ووٹ متحد ہے' - دہلی میں سیکولر ووٹ متحد

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے سیکولر ووٹ کے بکھراؤ کے اندیشوں کو خارج کیا اور کہا کہ 'دہلی میں سیکولر ووٹ متحد ہے'۔

'دہلی میں سیکولر ووٹ متحد ہے'
author img

By

Published : May 5, 2019, 4:32 PM IST

منیش سسودیا نے کہا کہ 'کسی بھی قوم کا ہو سب لوگ ایک ساتھ ووٹ کرنے والے ہیں'۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'دہلی میں جو بھی ہے سیکولر ہے اور مودی اور امت شاہ کی جوڑی کو ہرانا چاہتا ہے وہ سب متحد ہیں'۔

'دہلی میں سیکولر ووٹ متحد ہے'

مسلم دانشوروں کے پروگرام میں شریک ہوئے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے دعوی کیا کہ دہلی کا جو موڈ ہے وہ عام آدمی پارٹی کے حق میں ہے۔

Intro:دہلی میں سیکولر ووٹ متحد ہے: نائب وزیر اعلی
نئی دہلی
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے سیکولر ووٹ کے بکھراؤ کے اندیشوں کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں سیکولر ووٹ متحد ہے کسی بھی قوم کا ہو سب لوگ ایک ساتھ ووٹ کرنے والے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہلی میں جو بھی ہے سیکولر ہے اور مودی اور امت شاہ کی جوڑی کو ہرانا چاہتا ہے وہ سب متحد ہیں۔
مسلم دانشوروں کی پروگرام میں شریک ہوئے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے دعوی کیا کہ دہلی کا جو موڈ ہے وہ عام آدمی پارٹی کے حق میں ہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.