ETV Bharat / briefs

ضرورت مند طلبا میں کتابیں تقسیم - دہلی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن

گزشتہ 28 برسوں سے دہلی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے ضرورت مند طلبا میں کتابیں مفت تقسیم کی گئیں۔

ضرورت مند طلبا میں کتابیں تقسیم
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 10:44 PM IST

ہر برس کی طرح امسال بھی نویں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ و طالبات کو کتابیں تقسیم کی گئیں جبکہ دسویں جماعت کے نتائج آنے کے بعد گیارہویں جماعت کو بھی کتابیں تقسیم کی جائیں گی۔

یہ تقریب دہلی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد محمد نعیم کی صدارت میں منعقد کی گئی اس موقع پر سوسائٹی کے رکن اور پرنسپل فرید الحق وارثی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لینے کے بجائے دینے والا بننے کی کوشش کرنی چاہیے۔

ضرورت مند طلبا میں کتابیں تقسیم

انہوں نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کر سکتی ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنے دوسرے اخراجات پر قابو پاکر اپنے بچوں کو بہتر تعلیم سے آراستہ کریں۔

ایسوسی ایشن کی سرپرست خلیل احمد نے بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہآج اس تقریب میں لڑکیوں کی تعداد بہ نسبت لڑکوں کے زیادہ ہے۔

مجھے خوشی ہے کہ لڑکیاں تعلیم کے میدان میں نمایاں کارگردگی انجام دے رہی ہیں اور لڑکیوں کا تعلیم یافتہ ہونا نسلوں کو تعلیم یافتہ بنانا ہے۔

محمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے آئے انجینئر خورشید نے بچوں کو تعلیم کی اہمیت سے روبرو کراتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ہر برس سوسائٹی بڑی تعداد میں بچوں اور بچیوں کو کتابیں تقسیم کرتی ہے جس سے طلبا کو پڑھنے میں کافی مدد ملتی ہے۔

Intro:ضرورت مند طالب علموں کے درمیان کتابیں تقسیم

گزشتہ 28 برسوں سے دہلی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن ضرورت مند طالب علموں کے درمیان کتابیں تقسیم کر رہی ہے.

Body:ہر برس کی طرح امسال بھی نویں دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ و طالبات کو کتابیں تقسیم کی گئیں جبکہ دسویں جماعت کے نتائج آنے کے بعد گیارہویں جماعت کو بھی کتابیں تقسیم کی جائیں گی.

یہ تقریب دہلی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد محمد نعیم کی صدارت میں منعقد کی گئی اس موقع پر سوسائٹی کے رکن اور پرنسپل فرید الحق وارثی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "ہمیں لینے کے بجائے دینے والا بننے کی کوشش کرنی چاہیے"

انہوں نے کہا کہ "تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کر سکتی ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنے دوسرے اخراجات پر قابو پاکر اپنے بچوں کو بہتر تعلیم سے آراستہ کریں".

ایسوسی ایشن کی سرپرست خلیل احمد نے بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ" آج اس تقریب میں لڑکیوں کی تعداد بنسبت لڑکوں کے زیادہ ہے".

" مجھے خوشی ہے کہ لڑکیاں تعلیم کے میدان میں نمایاں کارگردگی انجام دے رہی ہیں اور لڑکیوں کا تعلیم یافتہ ہونا نسلوں کو تعلیم یافتہ بنانا ہے"

محمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے آئے انجینئر خورشید نے بچوں کو تعلیم کی اہمیت سے روبرو کراتے ہوئے کہا کہ" مجھے بہت خوشی ہے کہ ہر برس سوسائٹی بڑی تعداد میں بچوں اور بچیوں کو کتابیں تقسیم کرتی ہے جس سے طالب علموں کو پڑھنے میں کافی مدد ملتی ہے".

Conclusion:پہلی بائٹ

خلیل احمد سرپرست دہلی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن

افرا خان طالب علم

خور شید ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر ٹرنر کنسٹرکشن کمپنی

لیاقت علی نائب صدر دہلی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.