ETV Bharat / briefs

دہلی: 25 کلو منشیات کے ساتھ غیر ملکی خاتون گرفتار - سی آئی ایس ایف

سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے جمعرات کو اندرا گاندھی ہوائی اڈے پر جنوبی افریقہ کی ایک خاتون کو تقریبا 25 کلو منشیات کے ساتھ گرفتارکر لیا۔

دہلی: 25 کلو منشیات کے ساتھ غیر ملکی خاتون گرفتار
author img

By

Published : May 10, 2019, 11:11 AM IST

اطلاع کے مطابق برآمد منشیات کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریبا 25 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔

سی آئی ایس ایف نے خاتون کی شناخت جنوبی افریقہ کی شہر نومسا لوٹالو کے طور پر کی ہے۔

ملزمہ خاتون کو اتحاد ایئر ویز کی پرواز سے نئی دہلی سے ابو ظہبی ہوتے ہوئے جوہانسبرگ جانا تھا۔

ملزمہ خاتون کے قبضے سے دو تھیلے برآمد کئے گئے جس میں'سيوڈوفیڈرین' نامی منشیات کے آٹھ پیکٹ چھپا کر لے جا رہی ےتھی

سی آئی ایس ایف کے ترجمان ہمیندرسنگھ نے بتایا کہ ' ملزمہ خاتون کو منشیات کے ساتھ حراست میں لے کر مزید کاروائی کے لئے این سی بی کے حوالے کر دیا گیا ہے'۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.