یہ اجلاس سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے تناظر میں ہورہا ہے جس میں یہ کہا گیا کہ ہر اسمبلی حلقے میں کم از کم پانچ انتخابی مراکز کے وی وی پیٹ پرچیوں کو ای وی ایم کے ساتھ شمار کیا جائے۔
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کا کہنا ہے کہ اس اجلاس کے فوری بعد تمام جماعتوں کے نمائندے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کریں گے۔