ETV Bharat / briefs

جمہور یت کو برقرار رکھنے کےلیے ترنمول کوہرانا ضروری:بمان بوس - تر نمول کوہرانا ضروری

بایاں محاذ کے سابق چئیرمین بمان بوس نے بنگال میں جمہوریت کی بحالی کےلیے حکمراں جماعت کوہرانا ضرور ہے۔

بنگال میں جمہور یت کی بحالی کوبرقراررکھنے کےلیے تر نمول کوہرانا ضروری:بمان بوس
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 12:24 PM IST

حکمراں جماعت (ترنمول کا نگریس)نے بنگال کو برباد کر چکی ہے۔لوگ پریشان ہیں۔ترقیاتی منصوبہ بندی ناکام ہو چکی ہے۔
ممتا بنر جی خود اپنے رہنماوؤں سے پریشان ہیں۔کوئی ان کی بات نہیں سنتا۔
ریاست میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔سابق بایاں محاذ کے چئیرمین نے لوگوں سے جمہوریت مخالف حکمراں جماعت کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل کی ۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.