ETV Bharat / briefs

ڈنگراگھاٹ کے تربوز اتنے مشہور کیوں ہیں؟

دلچڈنگراگھاٹ کےتربوز نہ صرف سیمانچل بلکہ بہار کے دوسرے علاقوں، بنگال، نیپال، شیلانگ اور دارجلینگ وغیرہ کے علاقوں میں بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

ڈنگراگھاٹ کے تربوز کیسے ہوتے ہیں؟
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 3:29 PM IST

Updated : Apr 16, 2019, 7:50 PM IST

ضلع کشن گنج کا ڈنگراگھاٹ تربوز کی کھیتی کے لیے مشہور ہے، یہاں کی زیادہ تر زمین تربوز کی کھیتی کے لیے موزوں ہے، جس کی وجہ سے کسان تربوز کی کھیتی پر ہی منحصر رہتے ہیں۔

ڈنگراگھاٹ کے تربوز کیسے ہوتے ہیں؟

انتخابی سروے کے دوران نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے یہاں کے کسانوں سے نہ صرف پارلیمانی انتخاب کے پیش نظر سوالات کیے بلکہ تربوز کی کھیتی کیسے کی جاتی ہے، کتنی پیداوار ہوتی ہے، کون کون سے نسل کے تربوز ملتے اور اس کی سپلائی کن کن علاقوں میں ہوتی ہیں، کیا سرکار کی جانب سے تربوز کی کھیتی کے لیے کسی طرح کی کوئی مدد ملتی ہے، یا نہیں؟

کسانوں کے جوابات تربوز کی کھیتی کے پیش نظر یقینی طور پر آپ کی دلچسپی بڑھائیں گے، دیکھیں دلچسپ ویڈیو

Intro:بہار : ریاست بہار کے کشن گنج ضلع کا ڈنگراگھاٹ علاقہ خصوصی طور پر تربوز کی کھیتی کے لئے مشہور ہے. یہاں کی زیادہ تر زمین بلواہی ہونے کی وجہ سے کسان تربوز کی کھیتی پر ہی منحصر رہتے ہیں. دلچسپ بات یہ ہیکہ ڈنگراگھاٹ کا تربوز نہ صرف سیمانچل بلکہ بہار، بنگال، نیپال، شیلانگ اور دارجلینگ وغیرہ کے علاقوں میں بھی خوب پسند کی جاتی ہے.
انتخابی سروے کے دوران نمائندہ ائی ٹی وی بھارت نے یہاں کے کسانوں سے نہ صرف پارلیمنی انتخاب کو لیکر سوالات کئے بلکہ تربوز کی کھیتی کیسے کی جاتی ہے، کتنی پیداوار ہوتی ہے، کون کون سے نسل کے تربوز ملتے اور اس کی سپلائی کن کن علاقوں میں ہوتی ہیں، کیا سرکار کی جانب سے تربوز کی کھیتی کے لئے کسی طرح کا کوئی معاوضہ دیا جاتا ہے وغیرہ سوالات کے جوابات جاننے چاہے.
کسانوں کے جوابات تربوز کی کھیتی کو لیکر یقینی طور پر آپ کی دلچسپی بڑھائیگی، دیکھئیے دلچسپ متعلقہ ویڈیو

Body:Dangraghat ke Tarbooz Duniyabhar me Mashoor

Conclusion:
Last Updated : Apr 16, 2019, 7:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.