ETV Bharat / briefs

کھڈونی-سنگم شاہراہ کی خستہ حالی سے عوام کو مشکلات - Kashmir

ریاست جموں کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں کھڈونی سے سنگم جانے والی سڑک سنہ 2014 کے سیلاب میں خستہ ہوگئی تھی۔

کھڈونی - سنگم شاہراہ کی خستہ حالی سے عوام کو مشکلات
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 12:01 AM IST

سڑک کی خستہ حالی سے عوام کو شدید مشکلات سے دو چار ہو ہونا پڑتا ہے۔

کھڈونی - سنگم شاہراہ کی خستہ حالی سے عوام کو مشکلات

مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ انہوں نے متعلقہ محکموں سے کئی بار اس سڑک کو ٹھیک کرنے کا مطالبہ کیا تاہم دسمبر 2018میں پی ایم جی ایس وائی کے تحت کام شروع کیا گیا اور چند مٹی کی گاڑیاں اس پر انڈیل دی گئی جس سے ’’مشکلات میں مزید اضافہ ہوا۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ بارشوں کی وجہ سے مٹی کھسک جاتی ہے اور سڑک پر سے گاڑیوں کا گزر ہونا ناممکن ہو جاتا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے الزام عائد کیا کہ پچھلے سال سے سڑک کی مرمت کا کام رکا ہوا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سڑک کو کشادہ کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے، جس کے بعد ہی سڑک کو دوبارہ تعمیر کیا جا سکے گا۔

انکا کہنا تھا کہ بعض اوقات گاڑیاں کیچڑ میں ہی پھنس جاتی ہیں اور انہیں رات سڑک پر ہی گزارنی پڑتی ہے۔

مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے گزارش کی ہے کہ سڑک کی فوری مرمت کرکے عوام کی مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

Intro:کھڈونی سے سنگم جانے والا روڈ2014سے بے کار علاقے کے لوگ مختلف پریشانیوں میں مبتلا

Body:کھڈونی کولگام سے سنگم جانے والا روڈ2014کے سیلاب کی وجہ سے خستہ ہو چکا تھا۔تب سے لے کر آج تک حکومت کی طرف اس پر کوئی بھی مرمت نہیں ہوئی جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کو بہت سارے مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لوگوں نے ای۔ٹی۔وی۔بھارت کے نمائندے اشفاق یوسف پڑر سے بات کرتے ہوئے کہا ہم لوگوں نے حکومت سے بہت بار اس روڈ کے بارے میں مطالبہ کیا تب جاکر دسمبر 2018میں پی۔ایم۔جی۔وئئ۔کی طرف سے کام شروع کیا تھا محکمہ نے ایک کلومیٹر کے فاصلے تک خالی مٹی ڈالی تب سے لے کر آج تک سڑک پر کوئی کام نہیں ہوا۔بارش کی وجہ سے سڑک کیچڑ سے بری پڈی ہے۔ اور کوئی بھی گاڈی اس سڑک پر سفر نہیں کر پاتی ہے اس لیے ہم لوگوں نے روڈ پر بورڈ لگا دیا ہے تاکہ ڈرائیور صاحیبان کیچڑ میں فسنے سے بچے۔

بائٹ۔۔۔۔۔مقامی باشندہ۔محمد یوسف نے کہا ہم لوگوں نے بہت با سڑک پر مگڈم ڈالنے کا حکومت سے مطالبہ کیا تھا مگر روڈ کو مگڈم ڈالنے کے بجائی لوڑ کو چوڈاکرنے لگے ۔پھر دسمبر سے اس روڈ پر کام شروع کیا گیا تھوڑا تھوڑا کر کے آج تک خالی مٹی ڈالی گئی۔آوپر سے بارش شروع ہوئی جس کی وجہ سے کیچڑ سے بر گئی اور گاڑیوں کا آنا جانا بند ہو گیا۔اب لوگ تماشائی بن کر بیٹھے ہیں۔ سرکار کو چاہئے کہ وہ اس پر دیان دیے تا کی عوام مختلف پریشنیوں سے بچ سکیں۔

بائٹ۔۔۔۔مقامی باشندہ گلزار احمد نے کہا یہ روڑ کھڈونی سے سنگم تک جاتا ہے یہ روڑ 2014کے سیلاب سے خراب ہو چکا ہے پیچھلے تین مہینے سے محکمہ روڑ پر خالی مٹی ڈال رہے تھا بعید میں کام کرنا ہی بند کردیا پھر تب سے بارش ہوئی تھی جس کی وجہ سے سڑک کیچڑ سے بر گئی اب گاڑیوں آجا نہیں سکتی۔جو بھی گاڈی والا چلنے کی کوشش کرتا ہے وہ کیچڑ میں فس جاتا ہے پھر گاوں کے لوگ بیلچے لے کر نکلتے ہیں اور فسے ہوئے گاڑیوں کو کیچڑ سے باہر نکالتے ہیں جب ہم لوگ تنگ آگئے پھر ہم لوگوں نے ہاتھ سے چھوٹا سا بورڈ لکھا تاکہ ڈرائیور صاحیبان کو پتا چلے کہ آگے سڈک خراب پڑی ہے اب ہم آپ کی وسادت سے سرکار سے اپیل کرتے ہیں یا روڈ پر دیان دیا جائے یا جومٹی روڈ پر ڈالی گئی اسے ہٹایا جائے تاکہ عوام کو مشکلاتوں کا سامنا نا کرنا پڑے

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.