ETV Bharat / briefs

'پیدائش سے لے کر موت تک ترنمول کے رہنمارشوت لیتے ہیں'

ہگلی سے بی جے پی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے الزام عائد کیا ہے کہ ترنمول کانگریس کے رہنما فلاحی اسکیموں کیلئے بڑے پیمانے پر کٹ منی(رشوت) لیتے ہیں۔

پیدائش سے لے کر موت تک ترنمول کے رہنمارشوت لیتے ہیں
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 7:41 PM IST

چٹرجی نے کہا کہ پیدائش سے لے کر موت تک بی جے پی رہنماؤں کٹ منی لے رہے ہیں۔وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے خود ہی اس کو قبول کیا ہے۔نیچے سے لے کر اوپر تک ترنمول کانگریس کے رہنماؤن نے روپیہ لیے ہیں۔

وقفہ صفر میں لاکٹ چٹرجی نے لوک سبھا میں لاکٹ چٹرجی نے کہا کہ وزیرا علیٰ نے پارٹی رہنماؤں سے کہاہے کہ 235فیصد رقم لے لیں اور 75فیصد رقم واپس کردیں۔

پیدائش سے لے کر موت تک ترنمول کے رہنمارشوت لیتے ہیں

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کے ذریعہ پارٹی رہنماؤں کو رشوت کے طور پر لیے گئے کٹ منی کو واپس کرنے کی ہدایت کے بعد سے ہی یہ معاملہ سیاسی ایشو بن گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فلاحی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کیلئے ترنمول کانگریس کے رہنماؤن کے ذریعہ رشوت لینے کی خبریں وزیر اعلیٰ کو موصول ہوئی تھیں اوراس کی وجہ سے عوامی سطح پر ناراضگی تھی۔

لوک سبھا انتخابات میں ترنمول کانگریس کی شکست کے وجوہات میں یہ شامل ہے۔دوسری جانب پارٹی ورکروں کا کہنا ہے کہ انہی روپے سے پارٹی کے پروگرام منعقد کیے جاتے تھے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.