ETV Bharat / briefs

'ترنمول کانگریس کے تمام رہنما کٹ منی لیتے ہیں' - رکن پارلیمان

مغربی بنگال میں کٹ منی نام کا اٹھا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ترنمول کانگریس کے یکے بعد دیگر رہنما اس طوفان کی زد میں گھرتے نظر آ رہے ہیں۔

'ترنمول کانگریس کے تمام رہنما کٹ منی لیتے ہیں'
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 6:06 PM IST

ہگلی سے بی جے پی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے لوک میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مغربی بنگال میں کٹ منی نام کاطوفان میں حکمراں جماعت کے تمام رہنماتباہ وبرباد ہو جا ئیں گے۔

انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنر جی کے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کے کٹ منی لینے کی بات تسلیم کرنے کے بعد یہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ ریاست میں کیا چل رہا ہے۔

رکن پارلیمان نے کہاکہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رہنماابتداء سے ہی رشوت خوری کے دلدل میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ان سے کسی قسم کی بہتری کی امید نہیں کر سکتے ہیں۔

لاکٹ چٹر جی نے ترنمول کانگریس کی رہنما پر کٹ منی لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ اگر کسی پارٹی کی سربراہ اپنے ہی رہنما ؤں کے کٹ منی لینے کااعتراف کر تی ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ پہلے سے ہی سب کچھ جانتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ممتابنرجی جب اپنے رہنماؤں کے کٹ لینے کا اعتراف کرسکتی ہیں تو یہ ممکن ہے کہ ان کا اس میں ھصہ داری ہو۔آنے والے دنوں میں مغر بی بنگال میں حکمراں جماعت کے رہنماؤں کو کٹ منی لینے کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

Intro:Body:

Kolkata: The formal printing of key Budget documents is going on in North Block in the capital city. The General Budget will be presented by the Finance Minister Nirmala Sitharaman on July 5, 2019. Here we have the wish list of people living in Kolkata.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.