ETV Bharat / briefs

رشوت کی رقم کی واپسی کا معاملہ، رکن اسمبلی کے گھرکا گھیراؤ

مرشدآباد کے بہرام پارلیمانی حلقے کے اندراپور گرام میں 'کٹ منی' (رشوت کی رقم واپس کرنے کا معاملہ) کو لے کر خواتین نے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کے گھر کا گھراؤ کیا۔

author img

By

Published : Jun 26, 2019, 5:56 PM IST

متعلقہ تصویر

رکن اسمبلی کے گھر کاگھیراؤ کرنے والوں میں خواتین کی تعداد زیادہ تھی۔ ان کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی نے سرکاری اسکیم کے تحت انہوں نے گھر دینے کے نام پر دس دس ہزارروپت ہم سے لیے تھے۔رقم لینے کے باوجود انہوں نے ہمیں گھر نہیں دیا ۔

متعلقہ ویڈیو

مظاہرین کاکہناہے کہ رکن اسمبلی کے گھرکاگھیراؤ کرنے کامقصد ہم اپنی رقم واپس چا ہتے ہیں۔ہمیں جب گھر ہی نہیں ملاتو رشوت کس بات کی۔اگر رکن اسمبلی رقم واپس نہیں کر تے ہیں تو ان کے خلاف تھانے میں شکایت درج کی جائے گی۔

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی سمیعول ٹوڈو کاکہنا ہے کہ لوگوں کا الزام بے بنیادہے۔ ہم پرجھوٹا الزام لگایاجارہاہے۔کسی سے کوئی رقم نہیں لی ہے۔

رکن اسمبلی کے مطابق کانگریس ، سی پی آ ئی ایم اور بی جے پی کے رہنما وں نے ہمارے خلاف سازش کررہے ہیں۔ ان لوگوں کے کہنے پر غریب اور بے گھر لوگ احتجاج کر تے ہوئے گھر کا گھیراؤکیا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.