ETV Bharat / briefs

ورلڈ کپ کا آغاز اور کولکاتا میں جنون - دیوانوں

انگلینڈ میں کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے آغاز کے ساتھ کولکاتا کے کھیل کے دیوانوں میں جوش وخروش دیکھا جارہا ہے۔

کیا کہتے کولکاتا کے شائقین کرکٹ ورلڈ کپ کے بارے میں
author img

By

Published : May 30, 2019, 5:24 PM IST

کولکاتا میں کرکٹ کے تئیں جنون بہت زیادہ ہے اور اس کی جھلک جب بھی کوئی میچ کولکاتاکے ایڈن گارڈن میں ہوتا ہے تو دیوانگی دیکھنے کو ملتی ہے۔ آج سے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے۔

کیا کہتے کولکاتا کے شائقین کرکٹ ورلڈ کپ کے بارے میں

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 جو کے انگلینڈ میں جاری ہے اور پہلا میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے کولکاتا میں سابق کرکٹر شفیع احمد جو بنگال رنجی ٹیم کے لئے کھیل چکے ہیں اور فی الحال بی سی سی آئی اور کیب کے کیوریٹر ہیں ۔

شفیع احمد نے انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں اس بار کئی ٹیمیں مضبوط دعویدار ہیں جن میں انگلینڈ، بھارت، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ ورلڈ کپ چونکہ انگلینڈ میں ہو رہا ہے لہٰذا اس کا تھوڑا فائدہ انگلینڈ کو ملے گا ہی اس کے علاوہ انگلینڈ کی ٹیم بہت متوازن ہے اور کافی اچھا کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آئندہ 16 جون کو بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے متعلق انہوں نے کہاکہ بھارت بہت ہی مضبوط اورمتوازن ٹیم ہے۔بھارت کے تمام بالنگ، بیٹنگ اور یلڈنگ تینوں شعبوں میں مضبوط ہے۔ہر ورلڈ کپ کی طرح اس مرتبہ ورلڈ کپ میں بھارت پاکستان کے خلاف فیورٹ ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان کے بارے میں واضح طور پر کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم غیر متوقع نتائج کے لیے مشہور ہے۔

Intro:کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے اور کولکاتا میں بھی کرکٹ کے شائقین پر جوش نظر آ رہے ہیں اور کولکاتا میں کرکٹ کے تئیں جنون بہت زیادہ ہے اور اس کی جھلک جب بھی کوئی میچ کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں ہوتا ہے تو ہم دیکھ سکتے ہیں. آج سے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے

Body:کرکٹ ورلڈ کپ 2019 جو کے انگلینڈ میں جاری ہے اور پہلا میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے کولکاتا میں سابق کرکٹر شفیع احمد جو بنگال رنجی ٹیم کے لئے کھیل چکے ہیں اور فی الحال بی سی سی آئیا اور کیب کے کیوریٹر ہیں سے خصوصی بات چیت کی شفیع احمد نے انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں اس بار کئی ٹیمیں مضبوط دعوےدار ہیں جن میں انگلینڈ ہندوستان جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ بھی شامل ہیں انہوں نے کہا کہ کرکٹ ورلڈ کپ چونکہ انگلینڈ میں ہو رہا ہے لہزا اس کا تھوڑا فائدہ انگلینڈ کو ملے گا ہی اس کے علاوہ انگلینڈ کی ٹیم بہت متوازن ہے اور کافی اچھا کھیل رہے ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.