ETV Bharat / briefs

کرناٹک میں کورونا کا قہر جاری

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق ریاست کرناٹک میں مجموعی طور پر 21،30،267 فعال کیسز رہے جن میں 21،085 اموات ہوئیں اور کل 15 لاکھ 10 ہزار 557 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔ لہٰذا ریاست میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 5،98،605 رہی۔

کرناٹک میں کورونا کا قہر جاری
کرناٹک میں کورونا کا قہر جاری
author img

By

Published : May 15, 2021, 1:08 PM IST

کووڈ-19 وبا کی دوسری لہر کے سبب کرناٹک میں گزشتہ روز 41,779 نئے کورونا وائرس کیسز درج ہوئے ہیں جب کہ 373 اموات درج کیے گئے ہیں۔ اس طرح ریاست بھر میں کل 21 لاکھ 30 ہزار 267 انفیکشنز درج ہوئے ہیں اور 21،085 اموات ہوئیں۔

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق ریاست بھر میں مجموعی طور پر 21،30،267 فعال کیسز رہے جن میں 21،085 اموات ہوئیں اور کل 15 لاکھ 10 ہزار 557 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔ لہٰذا ریاست میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 5،98،605 رہی۔

بنگلورو اربن ضلع ہی میں 14،316 تازہ کیسز اور 121 اموات ہوئی ہیں۔ بنگلور اربن ضلع کیسز کی تعداد میں اول نمبر پر ہے جہاں 10،29،312 ہیں جو کہ بہت زیادہ ہے، دوسرے نمبر پر 1،07،827 کیسز میسور میں ہے اور تیسرے نمبر پر 77،039 عدد کیسز کے ساتھ تمکورو ضلع ہے۔

ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی بنگلورو میں 6،59،203 ہے جو کہ اول نمبر پر ہے۔ جب کہ میسور میں 91،715 یے اور تمکورو میں 50،552 مریض ڈسچارج ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق میسور ضلع میں 2،340 کیسز، تمکورو میں 2،668، بلگام میں 1،592، منڈیہ میں 1،385 کیسز درج ہوئے ہیں۔ ریاست کے چند اضلاع میں تقریباً 500 کیسز درج کیے گئے ہیں اور ریاست کے دیگر اضلاع میں بھی متعدد پازیٹیو کیسز درج ہوئے ہیں. اب تک ریاست بھر میں 2.74 کروڑ سے زیادہ سیمپلز ٹیسٹس کیے گئے ہیں جن میں آر ٹی پی سی آر و دیگر طریقوں پر کیے گئے ٹیسٹز شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.