ETV Bharat / briefs

کانگریس نے پانچویں فہرست جاری کی - releases fifth list

عام انتخابات 2019کے لیے کانگریس پارٹی نے پیر کے دیر رات ایک اور فہرست جاری کی ہے، جس میں قد آور رہنماؤں کے نام شامل ہیں۔

کانگریس نے پانچویں فہرست جاری کی
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 12:51 PM IST

لوک سبھا انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ جیسے جیسے پولنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے سیاسی جماعتوں کی جانب سے امیدواروں کی فہرست یکے بعد دیگرے بھی سامنے آرہی ہے۔

  • Congress party releases fifth list of 56 candidates for upcoming #LokSabhaElections2019 . Madhu Yashki Goud to contest from Nizamabad, Telangana, N Uttam Kumar Reddy from Nalgonda. Abhijit Mukherjee to contest from Jangirpur, West Bengal & Adhir Ranjan Chowdhary from Berhampore. pic.twitter.com/CwhKfRerGi

    — ANI (@ANI) March 18, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اسی ضمن میں کانگریس پارٹی نے کل دیر رات اپنے قدآور امیدوروں کی پانچویں فہرست بھی جاری کی ہے، جس میں اترپردیش، آندھراپردیش، اڈیشہ، تلنگانہ، مغربی بنگال، اور لکشدیپ کی 56 سیٹوں پر امیدواروں کے نام شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پارٹی آندھراپردیش کے لیے 132 اور اڑیسہ اسمبلی انتخابات کے لیے 36 سیٹوں پر امیدوروں کے نام کا اعلان کردیا ہے۔

پارٹی کے جنرل سکریٹری مکل واسنِک کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اترپردیش کی تین، آندھراپردیش کی 22 آسام کی پانچ، اڈیشہ کی چھ، تلنگانہ کی آٹھ، مغربی بنگال کی 11 اور لکشدیپ کی ایک لوک سبھا سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

Congress party releases fifth list of 56 candidates for upcoming  Lok Sabha Elections 2019

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.