ETV Bharat / briefs

'کانگریس رہنماؤں کا سکریٹریٹ کا معائنہ وقت گزاری'

ٹی آرایس کے سینئر رہنماؤں اور وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے کانگریس کے رہنماؤں کے سکریٹریٹ کے معائنہ کو صرف وقت گزاری قرار دیا ہے۔

'کانگریس رہنماؤں کا سکریٹریٹ کا معائنہ وقت گزاری'
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 7:56 PM IST

انہوں نے حیدرآبا د کے سکریٹریٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ کانگریس کے رہنماؤں کو خود یہ نہیں معلوم کہ وہ سکریٹریٹ کیوں آئے؟ اور وہ کس چیز کا معائنہ کرنا چاہتے تھے؟

انہوں نے کہاکہ نئے سکریٹریٹ کی عمارتوں کی تعمیر میں کچھ بھی غلط نہیں ہے کیونکہ سکریٹریٹ میں سڑکیں تنگ دامن ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کے رہنماؤں سکریٹریٹ کے معائنہ کے ذریعہ میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ حکومت نئے پروجیکٹس اور ترقیاتی پروگرام جیسے کلیانا لکشمی اور شادی مبارک پر عمل کر رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایک لاکھ ملازمتیں اور ڈبل بیڈ روم کے مکانات استفادہ کنندگان کو مرحلہ واری انداز میں دیئے جارہے ہیں۔

انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس کے رہنماؤں رکاوٹ پیداکرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اسی دوران ٹی آر ایس نے آج کہا ہے کہ سکریٹریٹ اور اسمبلی کی مجوزہ عمارتیں آئندہ 100 سال کی ضروریات کے لئے ہیں۔

حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے رہنماؤں بلکا سمن، ایم سرینواس ریڈی اور جی رام چندر راؤ نے کہا کہ یہ عمارتیں وزیراعلیٰ کے لئے نہیں بلکہ آئندہ 100 سال تک ملازمین کے لئے ہیں۔

سمن نے کہا کہ موجودہ سکریٹریٹ کا کوئی مخصوص پلان نہیں ہے۔ اس سے عوام کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.