ETV Bharat / briefs

' حکومت گیہوں خرید مرکز قائم کرنے میں ناکام' - رویندر شرما

سابق رکن اسمبلی و کانگریس کے سینیئر رہنما رویندر شرما نے کہا ہے کہ حکومت گیہوں کی خرید کے لیے مراکز قائم کرنے اور گیہوں کی امدادی قیمت طے کرنے میں ناکام رہی ہے۔

' حکومت گیہوں حصولیابی مرکز قائم کرنے میں ناکام'
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 12:59 PM IST

رویندر شرما نے کہ اس کی وجہ سے کسانوں میں کافی پریشانی ہو رہی ہیں جنہیں سستے داموں پر فصل کی خریداری کر استحصال کیا جاتا ہے۔

' حکومت گیہوں حصولیابی مرکز قائم کرنے میں ناکام'

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے رویندر شرما نے حکومت پر مناسب مقامات پر بر وقت منڈی قائم کرنے میں ناکام رہنے کا مبینہ الزام لگایا ہے جس کے نتیجہ میں کسان دلالوں کو اپنی فصل سستے داموں پر بیچنے کے لئے مجبور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 80فیصد سے زائد کسانوں کو اپنی فصل دلالوں کو بیچنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے،تاکہ وہ اپنے قرض کی ادائیگی کرسکیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے زراعت کے تئیں غفلت شعاری سے شعبہ کی کمر ٹوٹ گئی ہے،جو کہ دیہی اقتصادیات کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

رویندر شرما نے کہا کہ زرعی شعبہ میں پہلے ہی 2.9% کی گراوٹ درج کی گئی ہے،جو کہ ملک کے لئے باعث تشویش ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے گیہوں خرید مراکز قائم کرنے اور پیداوار کی مناسب ریٹ مقرر نہ کرنابد قسمی ہے۔

Intro:سرکار گیہوںحصولیابی مرکز قائم کرنے میں ناکام : رویندر 

سابقہ ایم ایل سی و کانگریس کے ایک سینئر لیڈر رویندر شرما نے کہا ہے کہ سرکار گیہوں کی خوش خرید کے لئے حصولیابی مرکز قائم کرنے اور گیہوں کی امدادی قیمت قائم کرنے میں ناکام رہی ہے،جس سے کسانوں میں کافی پریشانیاں ہو رہی ہیں جنھیں درمیانہ دار سستے داموں پر فصل خرید کر استحصال کرتے ہیں۔ ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا انہوں نے سرکار پر مناسب مقامات پربر وقت حصولیابی منڈی قائم کرنے میں ناکام رہنے کا مبینہ الزام لگایا ہے جس کے نتیجہ میں کسان درمیانہ دارکو اپنی فصل سستے داموں پر بھیچنے کے لئے مجبور ہیں۔انہوں نے کہا کہ 80فیصد سے زائد کسانوں کو اپنی فصل درمیانہ داروں کو بھیچنے کے سوا کوئی چارہ نہیںہے،تاکہ وہ اپنے قرضہ کا چکا سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ سرکار کی جانب سے زراعت کے تئیں غفلت شعاری سے شعبہ کی کمر ٹوٹ گئی ہے،جو کہ دیہی اقتصادیات کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔انہوں نے کہا کہ زرعی شعبہ میں پہلے ہی  2.9% کی گراوٹ درج کی گئی ہے،جو کہ ملک کے لئے باعث تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ سرکار کی جانب سے حصولیابی مراکز قائم کرنے اور پیداوار کی مناسب ریٹ مقرر نہ کرنابد قسمی ہے۔

Body:سرکار گیہوںحصولیابی مرکز قائم کرنے میں ناکام : رویندر 

Conclusion:سرکار گیہوںحصولیابی مرکز قائم کرنے میں ناکام : رویندر 

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.