مر شد آ با د ضلع کے کانگریس کے رہنما تاپس داس گپتا پر ہو ئے حملے کے خلاف ادھیر رنجن چودھری دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔
ادھیر رنجن نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتا بنر جی جہاں جا تی ہیں وہاں تصادم کا سلسلہ جا ری ہو جا تا ہے۔مرشدآ باد میں ممتا بنر جی کے انتخابی جلسے کے بعد کانگریس کے حامیوں کو نشانہ بنا یا جا رہا ہے۔
تاپس داس گپتا جلسےمیں واپس لوٹ رہے تاپس داس گپتا پر ترنمول کانگریس کے حامیوں نے حملہ کردیا۔کانگریس کے حامی زخمی کو مقازمی اسپتال میں داخل کرایاگیا۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمیں اطلاع موصول ہو ئی تھی کہ تاس داس گپتا اور سمش بیگم پر حملہ ہو سکتا ہے۔الیکشن کمیشن اور ضلع انتظامیہ سے رابطہ کرکے سیکورٹی کا مطا لبہ کیا گیا تھا۔
حامیوں پر حملے کے خلاف ادھیر رنجن چودھری کادھرنا - کانگریس کے حامیوں پر حملے
کانگریس کے امیدوار اور سرکردہ رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کانگریس کے حامیوں پر حملے کے خلاف دھرنے پر بیٹھ گئے۔
مر شد آ با د ضلع کے کانگریس کے رہنما تاپس داس گپتا پر ہو ئے حملے کے خلاف ادھیر رنجن چودھری دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔
ادھیر رنجن نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتا بنر جی جہاں جا تی ہیں وہاں تصادم کا سلسلہ جا ری ہو جا تا ہے۔مرشدآ باد میں ممتا بنر جی کے انتخابی جلسے کے بعد کانگریس کے حامیوں کو نشانہ بنا یا جا رہا ہے۔
تاپس داس گپتا جلسےمیں واپس لوٹ رہے تاپس داس گپتا پر ترنمول کانگریس کے حامیوں نے حملہ کردیا۔کانگریس کے حامی زخمی کو مقازمی اسپتال میں داخل کرایاگیا۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمیں اطلاع موصول ہو ئی تھی کہ تاس داس گپتا اور سمش بیگم پر حملہ ہو سکتا ہے۔الیکشن کمیشن اور ضلع انتظامیہ سے رابطہ کرکے سیکورٹی کا مطا لبہ کیا گیا تھا۔
shamsher
Conclusion: