ETV Bharat / briefs

کانگو میں ایبولا سے سینکڑوں افراد ہلاک - افریقی ملک

وسط افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا کی وجہ سے اگست سے اب تک 1200 سے زائد افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ایبولا سے 12 سو سے زائد افراد کی موت
author img

By

Published : May 20, 2019, 5:13 PM IST

وزارت نے 10 مئی کو ایک رپورٹ جاری کی جس میں ایبولا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے اگست سےاب تک 1105 افراد کی موت ہو چکی ہے ۔

وزارت نے ٹویٹ کیا '' 19 مئی، 2019 تک کی صورتحال اس طرح ہے۔ کل 1816 کیس رجسٹرڈ کرائے گئے جن میں سے کیسوں کی 1728 تصدیق کی گئی ۔ان میں سے 1209 افراد کی موت ہو گئی ہے اور 482 صحت مند ہو گئے۔''
ملک میں 40 سال کے دوران یکم اگست کو قومی حکام نے ایبولا کا 10 ویں مرتبہ وبائی بیماری کا علان کیا تھا۔ایبولا وائرس جنگلی جانوروں سے انسانوں میں پھیلتا ہے اور عالمی ادارہ صحت کے ایک اندازے کے مطابق اس بیماری سے متاثرین کا شرح اموات 50 فیصد ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.