ETV Bharat / briefs

یادگیر: پانچ سے نو جون تک مکمل لاک ڈاؤن - یادگیر کی خبریں

یادگیر میں ضلع انتظامیہ نے 5 سے 9 جون تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے. ان پانچ دنوں کے مکمل لاک ڈاؤن میں صرف پٹرول پمپس، ہسپتال، میڈیکل اسٹور اور دودھ کی دوکانیں کھلی رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یادگیر، 5 جون سے 9 جون تک مکمل لاک ڈاؤن
یادگیر، 5 جون سے 9 جون تک مکمل لاک ڈاؤن
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 12:03 PM IST

کرناٹک میں کورونا وائرس کے معاملات کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے مزید ایک ہفتہ لاک ڈاؤن میں توسیع کی ہے۔ جو 14 جون تک نافذ رہے گا۔

یادگیر، 5 جون سے 9 جون تک مکمل لاک ڈاؤن
یادگیر، 5 جون سے 9 جون تک مکمل لاک ڈاؤن

ادھر ضلع یادگیر میں ضلع انتظامیہ نے پانچ سے نو جون تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے.ان پانچ دنوں کے مکمل لاک ڈاؤن میں صرف پٹرول پمپس، ہسپتال، میڈیکل اسٹور اور دودھ کی دکانیں کھلی رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

کورونا وائرس کے متاثرین کی بات کی جائے تو ضلع میں کل درج ہوئے 93 نئے معاملات کے ساتھ جملہ ضلع میں 27 ہزار گیارہ لوگ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ جن میں 25 ہزار پانچ سو چھیالیس صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کی اطلاع کے مطابق 130 لوگ جمعہ کو ڈسچارج ہوئے ہیں۔ یادگیر ضلع میں دو سو دو لوگوں کی موت کورونا کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ضلع میں اب بھی 1230 ایکٹیو کیس ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.