ETV Bharat / briefs

اورنگ آباد: تفرقہ بازی والے ویڈیوزکی بوچھار - asaduddin owaisi

ریاست مہاراشٹرا کے اورنگ آباد پارلیمانی حلقہ سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار امتیاز جلیل کے کامیابی کی بعد شرپسند عناصر تفرقہ والے ویڈیوز وائرل کرکے نفرت پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔

تفرقہ بازی والے ویڈیوز کی بوچھار، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 29, 2019, 3:38 PM IST

امتیاز جلیل کی کامیابی کے بعد سے ہی ضلع کے چند شر پسند عناصر فرقہ وارانہ ویڈیوز وائرل کر کے علاقے کے امن و امان میں خلل پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

تفرقہ بازی والے ویڈیوز کی بوچھار، متعلقہ ویڈیو

حالات کے پیش نظر اورنگ آباد پولیس کی سائبر سیل نے ان ویڈیوز کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

اس ضمن میں پولیس نے دو نا معلوم افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لیا ہے۔

Intro:اورنگ آباد میں پارلیمانی انتخابات میں مجلس اتحادالمسلمین کی جیت کے بعد ایک طرح سے سے سوشل میڈیا پر ہندو اور مسلمان دونوں ہی مذہب کو ماننے والے لوگ ایک دوسرے کے خلاف ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا اپلوڈ کر رہے ہیں. ایسے ہی ویڈیوز کی وجہ سے اورنگ آباد شہر کا ماحول خراب ہو رہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے اورنگ آباد پولیس کی سائبر سیل ان ویڈیوز کی تحقیقات کر رہا ہے.
فلحال اورنگ آباد کے جنسی اور سڑکوں کو لیس اسٹیشن میں دو نامعلوم شخص کے خلاف fir درج کی گئی ہے جنہوں نے ویڈیو بنائے تھے.
بائیٹ.
ناگ ناتھ کوڑے اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس اورنگ آباد

Body:Jdjdj

Conclusion:Jdj
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.