ETV Bharat / briefs

کوچ بہار کے پولیس کمشنر کا تبادلہ - لوک سبھا انتخابات

مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ کی پولنگ سے ایک دن قبل کوچ بہارکے پولیس کمشنر ابھیشک گپتا کا تبادلہ کرکےامت کمار سنگھ کو ضلع کانیاایس پی مقررکیا گیا ہے۔

کوچ بہار کے پولیس کمشنر کا تبادلہ
author img

By

Published : Apr 10, 2019, 12:08 PM IST

2011بیچ کے آ ئی پی ایس افسرابھیشک گپتاکوتبادلہ کر تے ہو ئے 2009بیچ کےآ ئی ایس پی آفسرامیت کمار سنگھ کو ضلع کا نیا پولیس کمشنرمقرر کرنے کا اعلان کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے آ ج نبنو میں آ ئی پی ایس افسر ابھیشک گپتا کو ان کے عہدے سے فوراًتبادلہ کرنے کی اطلاع دی گئی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز کوچ بہار میں بی جے پی کے سرکردہ رہنمامکل رائے نےانتخابی جلسے سے خطاب کر تے ہوئے ضلع پولیس کمشنر ابھیشک گپتا کو سنگین خمیازہ بھگتنے کی دھمکی دی تھی۔ کہا جا رہا ہے کہ مکل رائے کی ہدایت پر ہی پولیس کمشنر کوچ بہار کا تبادلہ کیاگیاہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.