ETV Bharat / briefs

مغر بی بنگال میں سیاسی جھڑپوں کا سلسلہ جاری - مغر بی بنگال

پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد ریاست مغر بی بنگال میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مغر بی بنگال میں سیاسی جھڑپوں کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : May 25, 2019, 6:04 PM IST

شمالی 24 پر گنہ کے بیشترمقامات پر ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہو نے کی اطلاع موصول ہو ئیں۔

مغر بی بنگال میں سیاسی جھڑپوں کا سلسلہ جاری

بیرکپور پارلیمانی حلقے کے آم ڈانگہ علاقے مئں نامعلوم شرپسندوں نے ترنمول کانگریس کے پارٹی دفتر پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی۔ ترنمول کانگرئیس کے حامیوں کوزدوکوب کیا گیا۔

بی جے پی کے نومنتخب رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ کی جیت کے بعد بھاٹ پاڑہ میں ایک بار پھر سیاسی جھڑپوں کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

بھاٹ پاڑہ میں واقع ترنمول کانگریس کے پارٹی دفتر میں نامعلوم شرپسندوں نے توڑ پھوڑ کرکے آ گ لگادی ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے دفتر پر حملہ کیا گیاہے۔ پارٹی ادفتر کے پاس سے دیشی بم بر آمد ہو ئے ہیں۔

ترنمول کانگریس نے بی جے پی پر حملے کا الزام لگایا ہے۔بی جے پی نے ترنمول کانگریس کے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.