ETV Bharat / briefs

دریا چناب میں ڈوبنے والے کی تلاش جاری - جموں و کشمیر

کشمیرکے کشتواڑ کے بھنڈار کوٹ میں ایک شخص کے دریا چناب میں ڈوبنے کی خبر ہے۔

دریا چناب میں ڈوبنے والے کی تلاش جاری
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 3:26 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر علاقہ بھنڈار کوٹ کے دریا چناب میں ایک شخص ڈوب گیا ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔

ڈوبنے والے شخص کی شناخت منت کمار ولد کے طور پر کی گئی ہے جس کی عمر 22 برس بناتائی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ یہ واقع اس وقت پیش آیا جب ومنت کمار کے دریا کے کنارے پتھر پر بیٹھا ہوا تھا اور اچانک پتھر سے پھسل جانے سے وہ دریائے چناب میں گرگیا، پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ ابھی بھی مل نہیں سکا، لیکن گرتے ہوئے وہاں کے لوگوں کو دیکھا تھا۔

اس واردات کی خبر سنتے ہی انڈین آرمی کشتواڑ پولیس موقعہ پر پہنچی لیکن ابھی تک کوئی بھی سراغ نہیں ملا ہے۔

واضح رہےکہ علاقہ کے لوگ ہزاروں کی تعداد میں دریا کے کنارے پہنچ گئے جبکہ ملاح منت کمار کو تلاش رہے ہیں۔

Intro:کشتواڑ کے بھنڈار کوٹ میں ایک شخص دریا چناب میں ڈھوبا

Body:کشتواڑ کے چند کلو میٹر کی دوری پر علاقہ بھنڈار کوٹ کے دریا میں آج ایک شخص منت کمار ولد یوگ راج ساکنہ بھاٹہ پلماڑ عمر 22سال کے طور پر معلوم چلا ہے جو کہ دریا کے کنارے بیٹھا تو اور اچانک پتھر سے پھسل کر دریا میں گیا پر دریا کا پانی کافی بڑھا ہے جس کی وجہ سےوہاں سے منت کمار کو نہیں دیکھا گیا. اس واردات کی خبر سنتے ہی انڈین آرمی تا کشتواڑ پولیس موقعہ پر پہنچے پر ابھی تک کوءی بھی سراغ نہیں ملا ہے. علاقہ کے لوگ ہزاروں کی تعداد میں دریا کے کنارے پہنچ کر منت کمار کو ڈھونڈ رہے ہیں پر ابھی تک دیکھا نہیں گیا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.