ETV Bharat / briefs

کرناٹک کے وزیراعلیٰ کا دورہ یادگیر

ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ کمارا سوامی 21 جون کو ضلع یادگیر کے دورے پر ہوں گے۔

کرناٹک کے وزیراعلیٰ کمارا سوامی
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 12:32 PM IST

ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ کمارا سوامی بنگلور سے کرناٹک ایکسپریس کے ذریعے 21 جون کو صبح تین بج کر پچاس منٹ پر ریلوے سٹیشن پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ گرمٹکل کے چنڈرکی گاؤں میں کمارا سوامی رات بھی گزاریں گے، اور صبح ساڑھے سات بجے یادگیر کے چنڈرکی گاؤں کے لیے روانہ ہوں گے۔

چنڈرکی گاؤں میں صبح 10 بجے سے شام چھ بجے تک عوام دربار کے ذریعے عوامی شکایت سنیں گے۔ وزیراعلیٰ شام ساڑھے چھ بجے چنڈرکی میں ہی کسانوں سے متعلق جانکاری حاصل کریں گے۔

اس کے بعد بچوں کی جانب سے منعقدہ کلچرل پروگرام میں شرکت کریں گے، اور پھر طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ عشائیہ بھی کریں گے۔

کماراسوامی چنڈرکی کے سرکاری ہیئر پرائمری سکول میں رات قیام کرنے کے بعد 22 جون کو صبح ساڑھے سات بجے یہاں سے ضلع گلبرگہ کے فضل پور کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔

Intro:

Body:کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کا دورہ یادگیر

Conclusion:ریاست کرناٹک کے وزیراعلی کمار سوامی 21 جون کو یادگیر ضلع کے دورے پر ہیں.
گرمٹکل تعلقہ کے موضع چنڈرکی( chanderki) میں شب بسری کریں گے.
وزیراعلی بینگلور سے کرناٹکا ایکسپریس ٹرین کے ذریعے 21 جون کو صبح تین بج کر پچاس منٹ پر ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے. اور یادگیر میں قیام کریں گے.
صبح ساڑھے سات بجے یادگیر سے موضع چنڈرکی chanderki کے لیے روانہ ہوں گے.
موضع چنڈرکی میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک جنتا درشن پروگرام میں شرکت کریں گے.
اور عوامی سماعت کریں گے ساتھ ہی شکایتیں قبول کریں گے.

وزیراعلی شام ساڑھے چھ بجے چنڈرکی میں ہی کسانوں سے متعلق جانکاری حاصل کریں گے.
اس کے بعد بچوں کی جانب سے منعقدہ کلچرل پروگرام میں شریک رہیں گے پھر رات طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ کھانا کھائیں گے.
اس کے بعد چنڈرکی کے سرکاری ہیئر پرائمری اسکول میں شب بسری کریں گے.
22 جون صبح ساڑھے سات بجے وزیراعلی یہاں سے گلبرگہ ضلع کے فضل پور تعلق کے لیے روانہ ہوں گے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.