ETV Bharat / briefs

'مغربی بنگال میں تبدیلی کا آغازہوچکا ہے' - تبدیلی

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے کہاکہ مغربی بنگال میں تبدیلی کا آ غاز ہوچکاہے۔ بنگال کے لوگ ممتابنرجی حکومت سے نجات پانا چاہتے ہیں۔

مغر بی بنگال میں تبدیلی کا آغاز ہوچکاہے
author img

By

Published : May 24, 2019, 3:04 PM IST

مدنی پور پارلیمانی حلقے سے بڑی جیت درج کرنے والے نومنتخب رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے کہاکہ ممتا دیدی نے لوگوں کامزاج سمجھنے میں غلطی کردی۔ لوگوں نے انہیں سبق سکھانے کا من پہلے ہی بنا چکے تھے۔

مغر بی بنگال میں تبدیلی کا آغاز ہوچکاہے
مغر بی بنگال میں تبدیلی کا آغاز ہوچکاہے

لوگوں کے فیصلے سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ وہ ممتا بنرجی کی حکومت سے نجات چاہتے ہیں۔ بنگال میں تبدیلی کا آ غاز ہو چکاہے۔

ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کاکہناہے کہ لوگوں کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیے۔ ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ کون کیا کھتاہے اور کیانہیں ۔ہمیں ریاست میں جاری سنڈیکیٹ، غنڈہ راج اوربدعنوانی سے فرق پڑتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں بنگال کو سنڈیکیٹ،غنڈہ راج اوربدعنوانی سے پاک رکھنے کےلیے لوگوں نے منتخب کیا ،ہم ان کی امیدوں پر کھرا اترنے کی کوشش کریں گے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.