ETV Bharat / briefs

مغر بی بنگال میں بی جے پی دفتر کے سامنے جشن سماں - بی جے پی

ممتا بنر جی کے گڑھ مغر بی بنگال میں بی جے پی کی تاریخی جیت کے بعد بی جے پی کے صدردفتر میں جشن کاآغاز ہو چکا ہے۔

مغر بی بنگال میں بی جے پی دفتر کے سامنے جشن سماں
author img

By

Published : May 23, 2019, 1:54 PM IST

مغر بی بنگال پردیش بی جے پی کے دفتر کے سامنے بی جے پی کے حامی جم کر جشن منا نے میں مصروف ہیں۔

مغر بی بنگال میں بی جے پی دفتر کے سامنے جشن سماں
بی جے پی کے حامیوں کاکہناہے کہ مغر بی بنگال کے عوام ایک اور تبدیلی کے منتظیر ہیں۔لوگ ممتا بنر جی کی حکومت سے اب چکے ہیں اور اب تبدیلی چا ہتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.