ETV Bharat / briefs

پونے میں دیوار منہدم، 15 افراد ہلاک - آٹھ کے خلاف مقدمہ درج

مہاراشٹر کے شہر پونے کے كونڈوا میں ایک مسجد کے قریب دیوار گرنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

پونے میں دیوار منہدم، 15 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 9:12 PM IST

اس حادثے کے بعد پولیس نے آٹھ افراد کے خلاف آئی پی سی کی سیکشنز 304، 34 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گرفتار شدگان میں لارڈمارکس ڈیویلپرز کے بلڈر جگدیش پرساد (64)، سچن جگدیش پرساد اگروال (34)، راجیش جگدیش اگروال (27)، وویک سنیل اگروال (21)، کنچن بلڈر پنکج ووہرا، سریش شاہ، رشمی کانت گاندھی، سائٹ انجینیئر، سوپر وائزر اور ٹھیکیدار شامل ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.