ETV Bharat / briefs

صوماليہ دھماکے میں 15 ہلاک، درجنوں زخمی - Somali Capital

موغادیشو میں دھماکہ خیز مواد سے بھری کار میں دھماکے ہوا ہے جس میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

صوماليہ دھماکے میں 15 ہلاک، درجنوں زخمی
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 11:01 AM IST

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دھماکہ خیز مواد سے بھری کار میں دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 30 افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔

خیال رہے کہ اس حادثے کی خبر مقامی میڈیا نے دی۔

خیال رہے کہ یہ دھماکہ شہر کے مصروف ترین سڑک مکہ المکرمہ پر ہوا، جہاں بہت سی دکانیں اور ریستوراں ہیں۔

ماريگ نیوز رپورٹ میں ایک پولیس افسر حسین محمد کے حوالے سے کہا گیا کہ دھماکے سے ایک عمارت اور ایک درجن گاڑیوں کو آگ لگادی گئی، جبکہ موغادیشو میں دو دیگر دھماکوں کی اطلاع بھی ہے۔

شدت پسند تنظیم القاعدہ سے منسلک الشباب انتہا پسند گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

واضح رہےکہ یہ شدت پسند گروپ صوماليہ میں گزشتہ برس کئی بڑے حملوں میں ملوث رہا ہے ، اتنا ہی نہیں یہ صومالیہ کی حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہا ہے اور اسلامی قانون کی بنیاد پر اپنی حکومت قائم کرلی ہے۔

undefined

Intro:Body:

Car Bomb blast Kills 15 Near Judge Home Hotel in Somali Capital

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.