ETV Bharat / briefs

امریکہ نے کیناڈا کے برآمدات پر ٹیکس ختم کردی - کناڈا

نئے معاہدے کے تحت امریکہ نے کناڈا سے برآمد المونیم اور اسٹیل کی برآمدات پر اضافی محصولات کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

امریکہ نے کناڈا سے اسٹیل برآمدات پر عائد محصولات ختم کردیے
author img

By

Published : May 18, 2019, 10:44 AM IST

امریکہ اور کناڈا کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسٹیل کی برآمدات پر محصولات میں 25 فیصد اور المونیم پر 10 فیصد عائد محصولات کو اگلے 48 گھنٹوں میں برخواست کردیا جائے گا۔

قوی امکان ہے کہ اسی طرح کا اعلان امریکہ اور میکسیکو کی جانب سے بھی کیا جاسکتا ہے۔

امریکہ نے نیشنل سیکوریٹی کی بنیادوں پر المونیم اور اسٹیل کی برآمدات پر اضافی محصولات عائد کئے تھے۔

معاہدے کے تحت امریکہ، کناڈا اور میکسیکو پر بیرون ممالک سے اسٹیل اور المونیم کی برآمدات پر کوئی کوٹہ نہیں ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.