ETV Bharat / briefs

مدن لال سینی کا انتقال

راجستھان میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر مدن لال سینی کا ایمس میں آج انتقال ہو گیا. وہ 76 برس کے تھے۔

author img

By

Published : Jun 24, 2019, 8:39 PM IST

مدن لال سینی کا انتقال

سینی جو راجیہ سبھا کے رکن بھی تھے کو 3 دن قبل ایمس میں داخل کیا گیا تھا۔ وہ کینسر سے متاثر تھے۔

مدن لال سینی نے 1990 میں پہلی بار حلقہ اسمبلی اودے پوروتی سے کامیابی حاصل کی تھی۔

سینی کو زمینی رہنما کہا جاتا تھا۔ بی جے پی حکومت وہ کابینی وزیر کے عہدہ پر بھی فائز رہے۔ انہیں ہمیشہ ان کی سادگی کےلیے یاد کیا جائے گا۔

انہوں نے دو مرتبہ لوک سبھا انتخابات میں حصہ لیا لیکن انہیں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔

راجستھان کے وزیراعلیٰ نے سینی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Intro:اسمبلی انتخابات سے قبل بنایا گیا تھا انہیں ریاستی صدر

نوٹ سینی کا فوٹو نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کر لے

Body:جے پور. بھارتی جنتا پارٹی کے ریاستی صدر مدن لال سینی کا کا آج آج انتقال ہو گیا.. سینی اپنی آخری سانس دہلی کے ایم سی ہسپتال ملی لی.. سینی گزشتہ کچھ روز سے بیمار چل رہے تھے... جس کے بعد انہیں جے پور کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کروایا گیا تھا اور یہاں سے دہلی کے لیے روانہ کر دیا گیا تھا... واضح رہے ریاست میں گذشتہ سال میں ہوئے اسمبلی انتخابات سے قبل سینی کو بی جے پی کا ریاستی صدر بنایا گیا تھا.. وہی انتخال کی اطلاع ملنے پر ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بھی ٹویٹ کر اپنا اس بارے میں اپنا درد بیان کیا ہے..

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.