ETV Bharat / briefs

بس حادثے میں متعدد سی آر پی ایف زخمی - 8 army injured

جموں، سرینگر قومی شاہراہ پر ایک بس حادثہ ہوا ہے، جس میں آٹھ سی آر پی ایف جوان کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

بس حادثے میں متعدد سی آر پی ایف زخمی
author img

By

Published : May 1, 2019, 10:08 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کی جموں سرینگر قومی شاہرہ پر ایک بس حادثے کا شکار ہوئی جو جموں سے سرینگر جارہی تھی۔

بس حادثے میں متعدد سی آر پی ایف زخمی

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بس سڑک پر ہی الٹ گئی، اس بس میں سی آر پی ایف کے جوان سوار تھے، جس میں سے آٹھ سی آر پی ایف جوان زخمی ہوگئے۔

زخمی جوانوں کو پی ایس سی رامسو منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔

واضح رہے کہ سڑکوں کے خستہ حالی کی وجہ سے آئے دن ایسے واقعات، اور حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.