ETV Bharat / briefs

کٹ منی واپس ما نگنے پر بھائی بہن کی پٹائی - بھائی

ترنمول کانگریس کے رہنما سے کٹ منی مانگنے پر بھائی اوربہن کو پیٹ پیٹ کر شدید طور پر زخمی کر دیا گیا۔ سی پی آ ئی ایم اور کانگریس کے حامیوں نے ترنمول کانگریس کے رہنما کے خلاف احتجاج کیا۔

کٹ منی واپس ما نگنے پر بھائی بہن کی پٹائی
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 3:42 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 4:08 PM IST

جنوبی24 پر گنہ کے سونار پور تھانے کے تحت راج پور علاقے میں یہ واقعہ اس وقت پیش آ یا جب گھر کے پائپ کو ہائی ڈرین سے جڑنے کے لیے دیباسیش پال نام کے ایک شخص نے کونسلرز سے رابطہ کیا۔

وارڈ کمیٹی کے ممبر دیپک گھوش نے دیباسیش پال سے پائپ کو ہائی ڈرین سے جڑنے کے لیے 20 ہزارروپے کا مطالبہ کیا۔

دیباسیش پال نے کہاکہ چھوٹے سے کام کے لیے 20 ہزار روپے کامطالبہ جائز نہیں ہے ۔ ہم نے روپے دینے سے انکار کردیا۔اس پر وارڈکپیٹی کے ممبردیپک گھوش ناراض ہو گیے۔

انہوں نے کہاکہ چند معلوم شرپسند آئے اور گھر میں داخل ہو کرتوڑ پھوڑ شروع کردی۔شرپسندوں نے میری بہن پر حملہ کرکے انہیں شد یدطور پر زخمی کردیا۔

ترنمول کانگریس کے رہنما دیپک گھوش کاکہنا ہے کہ کٹ منی لینے کا الزام بی بنیاد ہے۔دیباسیش پال جھوٹ بول رہے ہیں۔ قرضداروں کے حملے میں وہ زخمی ہو ئے ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : Jul 2, 2019, 4:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.