ETV Bharat / briefs

بریگزیٹ اراکین نے یورپین ترانے پر پیٹھ دکھائی - پیٹھ دکھائی

برطانیہ میں یورپین پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کے دوران یورپین ترانے پر برطانیہ کی بریگزیٹ پارٹی کے اراکین نے پیٹھ دکھا دی۔

بریگزیٹ اراکین نے یورپین ترانے پر پیٹھ دکھائی
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 11:33 PM IST

اطلاع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سٹراس برگ میں نئے انتخابات کے بعد یورپین پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کے دوران وہاں کا قومی ترانہ گایا جارہا تھا

اجلاس میں پارلیمنٹ کے صدر انتونیو تاجانی نے یورپین قومی ترانے پیش کیے جانے کا اعلان کیا، جس کے لیے فنکار ہال میں داخل ہوئے اور موسیقاروں نے ترانے کی دھن بجانا شروع کردی۔

اسی دوران برطانیہ کی بریگزیٹ پارٹی کے تمام ارا کین نے اپنی سیٹوں پر ہی اپنا رخ دوسری جانب کرلیا اور صدارتی کرسی اور فنکاروں کو پیٹھ دکھا دی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.