ہوڑہ۔ہلدیہ سکیشن کی لوکل ٹرین میں مسافروں کے درمیان سیٹوں پر قبضر کو لے کر زبردست جھڑپ ہو گئی۔مسافروں کے درمیان جھڑپ میں افراتفری مچ گئی جس کے سبب چھ افراد زخمی ہو گئے۔
جی آ ر پی نے حالات کو قابو میں کیا اور زخمیوں کو ریلوے اسپتال میں داخل کرایا۔جی آ ر پی کے اوسی اسیم کمار پترا نے کہاکہ چلتی ٹرین مسافروں کے درمیان جھڑپ کا واقعہ پیش آ یا۔
اوسی کے مطابق محبوب الرحمن نام کے ایک نوجوان کو گرفتار کیاگیا ہے۔ مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔
مسافروں کاکہنا ہے کہ ہوڑہ ۔ ہلدیہ لوکل ٹرین میں اکثر سیٹ قبضے کو لے کر جھگڑا ہوتا رہاہے۔ اس سے پہلے بھی مار پیٹ ہو چکی ہے۔
لوکل ٹرین میں جھڑپیں، 6 زخمی - چھ افراد شدید طور پر زخمی
لوکل ٹرین میں سیٹوں پر قبضے کے معاملے میں مسافروں کے درمیان جھڑپ میں چھ افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔جی آ ر پی نے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
ہوڑہ۔ہلدیہ سکیشن کی لوکل ٹرین میں مسافروں کے درمیان سیٹوں پر قبضر کو لے کر زبردست جھڑپ ہو گئی۔مسافروں کے درمیان جھڑپ میں افراتفری مچ گئی جس کے سبب چھ افراد زخمی ہو گئے۔
جی آ ر پی نے حالات کو قابو میں کیا اور زخمیوں کو ریلوے اسپتال میں داخل کرایا۔جی آ ر پی کے اوسی اسیم کمار پترا نے کہاکہ چلتی ٹرین مسافروں کے درمیان جھڑپ کا واقعہ پیش آ یا۔
اوسی کے مطابق محبوب الرحمن نام کے ایک نوجوان کو گرفتار کیاگیا ہے۔ مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔
مسافروں کاکہنا ہے کہ ہوڑہ ۔ ہلدیہ لوکل ٹرین میں اکثر سیٹ قبضے کو لے کر جھگڑا ہوتا رہاہے۔ اس سے پہلے بھی مار پیٹ ہو چکی ہے۔
news id
Conclusion: